تازہ تر ین

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 51 پیسے یو یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 6 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ بجلی کے نرخوں میں اضافہ جون 2018 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہو گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv