تازہ تر ین

جیکی شرو ف سلمان خان کے والد کا کردارادا کرینگے

کو لکتہ (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اپنی آنے والی فلم ‘بھارت’ میں خود سے صرف نو سال بڑے اداکار کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔اس فلم میں سلمان خان کے والد کا کردار ایک ایسے معروف اداکار کریں گے جو سلمان خان سے عمر میں صرف نو سال بڑے ہیں۔ ‘بھارت’ میں معروف اداکار 61 سالہ جیکی شروف 52 سالہ سلمان خان کے والد کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
رپورٹ کے مطابق جیکی شروف نے فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv