تازہ تر ین

سب سے زیادہ جاذب نظر اور خوش شکل وزیراعظم کا اعزاز کس کے پاس؟

لاہور (ویب ڈیسک)دنیا کے سب سے زیادہ پُر کشش ،جاذب نظراور خوش شکل وزیراعظم کا اعزاز جسٹس ٹرودو سے عنقریب چھینے والا ہے سوشل میڈیا پر 2018عمران خان کے کنیڈین وزیراعظم کے ساتھ عمران خان کی تصاویر کو پوسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اُن کی شخصیت کا دلچسپ اور منفرد تجزیہ بھی کیا جارہاہے کچھ نے لکھا کہ آج کے بعد کنیڈین ہی خوش شکل وزیر اعظم کے اعزاز سے مشہور نہیں ہوگا بلکہ پاکستان میں بھی ایک وجیج وزیراعظم کی آمد ہونے والی ہے۔کوئی عمران خان کو کول وزیراعظم کے ٹائٹل سے نواز رہا ہے۔ کئی چاہنے والے تبدیلی کی خوشی منارہیں ہیں لکھتے ہیں کہ دنیا کے ساتھ پاکستان بھی ترقی کی دوڑ میں شامل ہونے جارہا ہے۔ ماحول دوست انسان پاکستان کاوزیراعظم بن رہا ہے۔ انتخابات کا نتیجہ آگیا مگرسوشل میڈیا پرصرف پی ٹی آئی چیئرمین کی سیاسی کامیابی ہی نہیں بلکہ اُن کی دلفریبی شخصیت کا جادو مداحوں کے ساتھ کھلاڑیوں کواپنے سحر میں جکڑ کر بیٹھا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv