لاہور(ویب ڈیسک)25 تاریخ نے عمران خان کی زندگی میں اہم کا میابیوں کو سمٹینے میں بھرپور سا تھ دیا کوئی بھی بڑی کامیابی کا سہرا جب بھی عمران خان کے سر پر سجا تو اتفاق سے وہ ھندسہ 25 کا ہی ہوتا تاریخ 25 کو عمران خان نے 1992 میں ورلڈکپ کا تحفہ پاکستان قوم کو لاکردیا شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کا خواب بھی جب عمران خان نے دیکھافنڈریزنگ کی صورت میں عمران خان کو 25 ملین ڈالر کی خطیر رقم ملی۔ 2018 میں عمران خان نے سیاسی میدان بھی 25 جولائی کوہی جیتا۔اب دیکھیں آنے والی 25 تاریخیں عمران خان اور ملک وقوم کیلئے کتنی خوش قسمتی ثابت ہوتی ہے
