تازہ تر ین

حمزہ اور ہانیہ کی فلم میںعاطف اسلم کا گیت ” تھام لو“ چھا گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم ”پرواز ہے جنون“ جس کے مرکزی اداکاروں میں حمزہ علی عباسی ‘ ہانیہ عامر اور فیروز خان اور کبریٰ خان شامل ہیں کا ایک اور گیت عاطف اسلم کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا اور اس فلم کا گانے کا ٹریلر بھی آ گیا ہے جو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ عاطف اسلم نوجوانوں کے پسندیدہ گلوکار ہیں اور جب حمزہ علی عباسی کی بات ہو تو وہ بھی پاکستان کے سپر سٹارز میں شامل ہیں اسی وجہ سے اس گیت کو زیادہ دیکھا اور سنا جا رہا ہے۔گیت کے بول”تھام لو دل تیز بھاگے ‘چاند تاروں سے بھی آگے“ہیں ۔یاد رہے فلم پرواز ہے جنون “ پاکستان ائیر فورسز کے جوانوں کی کہانی ہے جو عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جا رہی ہے۔
\



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv