تازہ تر ین

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی ڈنرکے دوران سیلفی منظر عام پر

ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کھانے کے دوران لی گئی سیلفی سو شل میڈیا پر شیئر کی ہے۔انھوں نے لکھا ہے کہ کھا نا بہترین کے ساتھ۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق بالی وڈ جو ڑی انوشکا شرما اور ویرات کو ہلی جو انگلینڈ میں کر کٹ کے دورے پر ہیں، نے شا ندار کھا نے سے لطف اٹھا یا اور سیلفی شیئر کی۔کرکٹر ویرات کو ہلی کی اہلیہ اوربا لی وڈ اداکارہ انو شکا شر ما جنہوں نے حال ہی فلم”’زیرو“ کی عکسبندی مکمل کی ہے، رواں ماہ کے آخر میں فلم کی پر موشن شروع کر یں گیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv