تازہ تر ین

اشناشاہ2اشتہاری کمپنیوں کے ساتھ کمرشلز میں کام کریں گی

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ میں فیشن انڈسٹری کے شعبہ میں نت نئے انداز متعارف کراﺅں گی‘ منفرد اور مختصر کام میری پہلی ترجیح ہے اس لئے معیاری اور کام کم کرتی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ میں نے حال ہی میں ایک اشتہاری کمپنی کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت میںدہ کمرشلز کمپنی کے ساتھ بطور ماڈل کام کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اگر زیادہ کام کی بجائے اگر مختصر اور منفرد کام کیا جائے تو زیادہ عزت اور شہرت ملتی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv