تازہ تر ین

نیویارک میں دوسرا پاکستان فلم فیسٹیول آج سے شروع

نیو یارک(شوبزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام دوسرا پاکستان فلم فیسٹیول امریکی شہر نیویارک میں 7 اور 8 جولائی کو منعقد ہونے جارہا ہے جس میں متعدد پاکستانی اسٹارز اور اہم شخصیات شرکت کریں گی۔دو روزہ دوسرے پاکستان فلم فیسٹیول میں ملک کی مقبول فلموں پنجاب نہیں جاو¿ں گی، نہ بینڈ نہ باراتی، کیک، سات دن محبت اِن، ورنہ، پرچی اور لالا بیگم سمیت ایشیا کے مختلف ممالک کی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ فیسٹیول میں آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے بھی شرکت کریں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv