تازہ تر ین

علی ظفر فلم ”طیفا ان ٹربل“ کی پروموشن کے دوران زخمی ہوگئے

لاہور(شوبزڈیسک) اداکار و گلوکار علی ظفر طیفا ان ٹربل کی ریلیز سے قبل ہی زخمی ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق وہ مقامی ہوٹل میں فلم کی پروموشن کے سلسلے میں موجود تھے کہ سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو جوہر ٹاو¿ن میں ایک نجی کلینک پر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں مکمل طور پر چھ ہفتے کیلئے آرام کا مشورہ دیدیا۔یاد رہے کہ علی ظفر اپنی پہلی پاکستانی فلم ”طیفا ان ٹربل“ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں ۔
اور وہ مایا علی کیساتھ فلم کی پروموشن کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں کے دورے بھی کررہے ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv