تازہ تر ین

ما یوس پاکستانی کی مسجد الحرا م کی چھت کود کر خود کشی کر لی

مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد)  مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشاء کی نماز کے دوران مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی، جس سے فرش پر گرنے سے اس کی پسلیاں اور دیگر ہڈیاں ٹوٹ گئیں، اسے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نا ہوسکا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv