تازہ تر ین

ثناء نے اداکارہ نور کی شادی سے متعلق ایسا تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا کہ نیا پنڈو را با کس کھو ل دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ثناءنے اداکارہ نور کی شادی سے متعلق ایسا تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے کہ کسی کو بھی یقین نہیں ہو رہا۔اداکارہ ثناءنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”سب سے مودبانہ گزارش ہے کہ نور بخاری کیلئے دعا کریں۔ عون چوہدری انہیں اپنا نہیں رہے اور ولی حامد کا عشق انہیں بھولتا نہیں۔۔۔ معاف کیجئے گا اس سے زیادہ تفصیلات نہیں بتا سکتی۔“



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv