تازہ تر ین

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ آج سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن( ویب ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ آج سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہوگا جبکہ میچ کے دوران بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔قومی ٹیم بھی آئرلینڈ کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہے جب کہ کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ کو آسان نہیں لیں گے اور تمام نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv