تازہ تر ین

یونیورسٹی میں زیر تعلیم ماڈل کنوارہ پن بیچنے کیلئے آ مادہ،آن لائن ریٹس میں بولی کس نے اور کتنی لگا ئی جا ن کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائیگا

لزبن (ویب ڈیسک)  ایک ماڈل نے کنوارہ پن بیچنے کیلئے آن لائن بولی کا عمل شروع کر دیا ہے اور یہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے کہ 21 سالہ اس ماڈل کو اب تک 4 لاکھ ڈالرز کی پیشکش ہو چکی ہے مگر ماڈل اس سے بھی زیادہ کی خواہشمند ہے ۔خوبرو حسینہ کا کہنا ہے کہ وہ پیرس کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور انتظار کر رہی ہے کہ اسے ملنے والی پیشکش 18 لاکھ ڈالرز تک پہنچ جائے۔ ماڈل حسینہ کا کہنا ہے کہ اس کے گھر والے بہت سخت ہیں اس لئے وہ اپنی شناخت کو چھپا کر رکھنا چاہتی ہے تاکہ انہیں علم نہ ہو سکے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس نے اپنی کوئی تصویر بھی شیئر نہیں کی۔سوشل میڈیا پر جاری تفصیلات میں ماڈل حسینہ کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہے اسے ملنے والی پیشکش ابھی بہت کم ہے اور امید کرتی ہوں کہ اس میں اضافہ ہو گا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ ایک روائتی خاندان سے تعلق رکھتی ہے جو بہت سخت ہے حتیٰ کہ لڑکیوں کو لڑکوں سے دوستی کی اجازت بھی نہیں ملتی۔ماڈل حسینہ کے مطابق اسے اب تک بہت سی آفرز ملی ہیں لیکن وہ ان میں مزید اضافے کے انتظار میں ہے کیونکہ اسے ملنے والی رقم میں سے کچھ حصہ اس کام میں مدد کرنے والی ایجنسی کو بھی ملنا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv