تازہ تر ین

جنسی بے راہ روی سے 80 ہزار افراد ایڈز کا شکار

لاہور (خصوصی رپورٹر )دوسری طرف اس بے راہ روی کے نتیجے میں ایڈز جیسی موزی بیماریاں پھیل رہی ہیں 987ءمیں پاکستان میں ایڈز کا صرف ایک کیس رجسٹر ہوا تھا اب 80ہزار کے قریب افراد اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں اس طرح جسم فرو ش خواتےن کے مقابل ہم جنس لڑکوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ جس میں نوعمر بچوں کی تعداد قابل تشویش ہے یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ جہاں لڑکیاں اور خواتین اس پیشے میں پچیس سے تیس ہزار روپے ماہانہ کماتی ہیں وہاں یہ ہم جنس فروش لڑکے پچاس سے ستر ہزار روپے ماہانہ کما لیتے ہیں۔گزشتہ دنوں اخبارات میںچھپنے والی خبر کے مطابق پنجاب کے ایک علاقے کے رہائشیوں کی سکرینگ کے بعد انکشاف ہوا کہ وہاں تقریباً دو سو سے زائدافراد ایڈز کا شکار ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv