Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

فرانس کے سابق صدرنکولس سرکوزی کو گرفتار کرلیا گیا

adminBy adminمارچ 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کے سابق صدر بکولس سرکوزی کو انتخابی مہم میں لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے فنڈنگ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی پولیس 2007ءکے صدارتی انتخابات میں غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کررہی ہے اور اس ضمن میں سابق صدر بکولس سرکوزی کو بھی تفتیش میں شامل کیا گیا۔ جوڈیشل ذرائع کا کہنا ہے کہ 2007ءسے 2012ءتک 5 سال صدر رہنے والے 63 سالہ نکولس سرکوزی کو گرفتار کرکے پیرس کے نواحی علاقے میں منتقل کیا گیا جہاں ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ 2013ءمیں فرانس نے صدارتی انتخابات میں فارن فنڈنگ کے استعمال کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس میں پہلے بھی سابق صدر نکولس سے تفتیش کی گئی تھی تاہم سابق صدر ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔

admin

Keep Reading

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان

ایک دن میں امریکا کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا؛ ایران نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیئے

ایران جنگ کا 35 واں روز: حملوں کا دائرہ کار فوجی تنصیبات سے شہری انفراسٹرکچر تک بڑھ گیا

گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل ’جیما 4‘ متعارف کرا دیا

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.