Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عمران خان جعلی دستاویزات بھی جمع کرائیں تو سب ٹھیک

adminBy adminمارچ 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(صباح نیوز) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن ) کی خاتون رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جعلی دستاویزات بھی جمع کرائے تو بولتے ہیں نہیں یہ بھی ٹھیک ہیں،۔ انہوں نے کہا پہلے چھ ماہ میں کون سی چیز ثابت ہوئی جو ڈیڑھ ماہ میں ثابت ہو جائے گی، تمام دستاویزات ہم نے خود فراہم کیں، کیس میں کوئی جان نہیں ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کیس میں کوئی جان نہیں ہے، پہلے کہا گیا فلیٹ میرے ہیں، پھر وہی ملکیت میاں صاحب پر ڈال دی۔ انہوں نے کہا ہم سے پوچھتے ہیں کہ اثاثہ جات کیسے بنائے ، آپ نے کرپشن کا الزام لگایا ہے اس لئے کرپشن ثابت بھی کریں۔ ان کا کہنا تھا عمران خان نے تسلیم کیا کہ آف شور کمپنی میری ہے لیکن انہیں کہا جاتا ہے نہیں نہیں تم ٹھیک ہو۔ ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا ملک کا ستیا ناس کر کے جانے والے واپسی کے لیے سکیورٹی مانگ رہے ہیں۔کیپٹن(ر)صفدر نے کہا آج واجد ضیا زیادہ پانی پیئیں گے، واجد ضیا نے لکھی لکھائی رپورٹ پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا واجد ضیا کو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ رپورٹ کے اندر کیا ہے۔ صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا رپورٹ کس نے لکھی ؟ جس پر انہوں نے کہا ملک میں بڑے بڑے پیر اور پیر نیاں ہیں کسی نے لکھی ہو گی۔

admin

Keep Reading

نسیم شاہ کو بہت کم سزا ملی، زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے نکال دیں گے ، صوبائی وزیر

لال بخش بھٹو کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں میں سوگ

پاکستان میں آئندہ ہفتے T20 نیٹ میچ سیریز شروع ہونے کا امکان

پاکستان میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

آج کی بڑی خبر: پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم — آرمی چیف کو غیر معمولی اختیارات

برطانوی جریدے کا دعویٰ: عمران خان کے دورِ حکومت میں بشریٰ بی بی کا سرکاری فیصلوں پر اثر و رسوخ

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.