لاہور (پ ر) چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیا شا ہد نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آ ف لینگوئج ،آرٹ اینڈ کلچر (پلاک)کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر گروپ ڈائریکٹر مارکیٹنگ میاں اکبر بھی ہمراہ تھے،جس میں ڈی جی پلاک ڈا کٹر صغریٰ صدف سے پنجابی زبان کی ترقی و ترویج کے حوالے سے بات چیت کی۔ ڈی جی پلاک ڈا کٹر صغریٰ صدف نے چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیا شا ہد کو پلاک آفس میں لا ئبریری اور مختلف بلاکس کا دورہ کروایا۔آخر میںچیف ایڈیٹرنے ریڈیو ایف ایم 95 ’ پنجاب رنگ میں پنجابی زبان کی تر قی کے لئے پیغام ریکارڈ کروایا ۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

