تازہ تر ین

جاپانی کمپنی 350 ویں سالگرہ کے موقع پر350میٹر بلند 70منزلہ ٹاور تعمیر کرے گی

ٹو کیو (ویب ڈیسک)منصوبے کو’ ڈبلیو350پروجیکٹ‘کا نام دیا گیا ہے، جس میں اسٹیل کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ 80ہزار مکعب میٹر دیسی لکڑی استعمال کی جائے گی۔ عمارت کی تعمیر میں تقریباً 600 ارب ین لاگت آئے گی جو اسی سائز کی روایتی بلند و بالا عمارت میں لگنے والی رقم سے دگنا ہوگی۔ ’ڈبلیو 350 ٹاور‘ میں دفاتر، دکانیں، ہوٹلز اوررہائش کے لئے گھربھی ہوں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv