تازہ تر ین

مال روڈ پر اپوزیشن کا گرینڈ الائنس , پاورشو سوشل میڈیا پر بھی چھا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں متحدہ اپوزیشن کا پاور شو سوشل میڈیا پر بھی چھایا رہا، مال روڈ کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے پاور شو پر شہری سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں، ایک شہری نے لکھا تمام کنٹینر سیاستدان اکٹھے ہوگئے، امید ہے کہ ماڈل ٹاو¿ن شہداءکو اب انصاف مل جائے گا۔کوئی سوشل میڈیا پر مال روڈ پر ٹریفک کی صورتحال سے پریشان نظر آیا، ایک خاتون صارف نے لکھا کہ امید کرتی ہوں دھرنا طویل نہ ہو فوری رزلٹ سامنے آجائے اور کسی نے متحدہ اپوزیشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv