تازہ تر ین

روس میں جڑواں بہنوں کا فیسٹیول

لاہور (نیٹ نیوز) ہو بہو چہرہ اور لباس بھی ایک جیسا، روس میں ہوئے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے جوڑیوں کی شکل میں شرکت کی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں بہنوں نے ایک جیسے ملبوسات پہن کر سٹیج پر انٹری دی اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔ موسیقی سے سجے فیسٹیول میں 150 جوڑیوں نے شرکت کی۔ مس ورلڈ ٹوئن کانٹیسٹ کی فاتح جوڑی بھی تقریب میں موجود تھی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv