تازہ تر ین

بھارتی کپتاکوہلی فٹبالر لیونل میسی سے بھی بڑے سٹار بن گئے

نئی دہلی(آئی این پی ) ویرات کوہلی پر قسمت کی دیوی کےساتھ ساتھ لکشمی کی دیوی بھی بہت مہربان ہے ۔ ویرات کوہلی کو انسٹاگرام پرصرف ایک پروموشنل پوسٹ کرنے پر 3.2 کروڑ بھارتی روپے ملتے ہیں۔ ویرات کوہلی فٹبالر لیونل میسی سے بھی بڑے ا سٹار بن گئے ہیں۔ اور ان کا شمار فٹبال کی دنیا کے امیر ترین اور بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو سے ہونے لگا ہے ۔ یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی ایک پوسٹ کی پرموشن کرنے پر اتنے ہی پیسے ملتے ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv