لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری تین ملکوں کینیڈا ‘برطانیہ ‘امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ مختلف سیمینار سے خطاب کریں گے،ان کا دورہ دو ہفتوں پرمشتمل ہوگا