تازہ تر ین

پاک لنکا سیریز کے لوگو کی دبئی میں تقریب رونمائی میں اہم شخصیات کی شرکت

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے دبئی پہنچ چکی ہے اور اب اس سیریز کے لوگو کی رونمائی بھی کر دی گئی ہے۔لوگو کی تقریب رونمائی میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے آزاد جمیل کو دیکھ کر سب ہی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے کہ اتنی بڑی شخصیت کے بیٹے بھی اس تقریب میں موجود ہیں۔ ان کے علاوہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے دیگر عہدیدار بھی اس تقریب میں موجود تھے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv