تازہ تر ین
world-11

ورلڈ الیون کے کپتان کا ایسا اعلان کہ کرکٹ دیوانے خو شی سے نہا ل

لاہور (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم سے تین میچوں کی سریز کھیلنے کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم 11ستمبر کو پاکستان آئے گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فا ف ڈوپلیسی کی کپتانی میں ورلڈ الیون کی ٹیم 11ستمبر کو لاہور ائیر پورٹ پہنچے گی۔لاہور آکر فاف ڈوپلیسی پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پاکستان آنے سے متعلق اپنے احساس پر بھی بات کریں گے۔ورلڈ الیون کی ٹیم 11ستمبر کی شام کو ہی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کرے گی۔آج آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم نے بھی قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv