تازہ تر ین

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ, طلبہ کا شدید احتجاج

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی دارالحکومت میں میڈیکل اینٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ ہونے کے خلاف درجنوں طلبا وطالبات کی جانب سے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا گیا جس میں طلباو طالبات نے شدید احتجاج کیا اورمطالبہ کیا کہ میڈیکل اینٹری ٹیسٹ دوبارلیا جائے اور امتحان کے سلسلہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیںاسلئے پہلے ٹیسٹ کو کینسل کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv