تازہ تر ین

دوغلے پن کا بھانڈہ خود ہی پھوڑ دیا

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریہ رائے کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بھارتی فلم انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور اداکاراﺅں کی بالی وڈ کے بعد اگلی منزل ہالی وڈ ہوتی ہے جس کی مثال دپیکاپڈوکون اور پریانکا چوپڑا ہیں جنہوں نے بالی وڈ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہالی وڈ میں اپنا سکہ جمایا تاہم سابق ملکہ حسن اور نامور اداکارہ ایشوریہ رائے کی سوچ مختلف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بالی وڈ کو نہیں چھوڑیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv