تازہ تر ین

فائنل کیسے جیتیں گے ؟عمرا ن خان نے سرفرا ز کو مفید مشورہ دیدیا

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ہمیشہ مثبت سوچ کیساتھ کھیلنا چاہیے ،ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ انڈیا ہو یا کوئی بھی ٹیم سرفراز کو صرف اس سوچ کیساتھ میدان میں آنا چاہیے کہ میچ ہم نے جیتنا ہے ۔اگر اس خوف سے گراﺅنڈ میں ٹیم اُترے کہ ہم میچ ہار بھی سکتے ہیں تو یہ ایک علیحدہ مائنڈ سیٹ ہو تا ہے اس حکمت عملی کچھ اور ہوتی ہے اور جیت کی حکمت عملی کچھ اور ،،، اس لئے سرفراز کو صرف یہ چاہے کہ تمام کھلاڑیوں کے دما غ میں یہ ڈال دے کہ میچ ہم نے صرف جیتنا ہے ۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv