تازہ تر ین

بچے کی پیدائش کے بعد پہلی بار ساتھ لیکر اہم کام سر انجام دیں گی

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان پہلی بار اپنے بیٹے کے ہمراہ کام کے سلسلے میں لندن جائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور خان کام کے حوالے سے بہت ذیادہ محنتی ہیں اور اپنے وعدوں سے پیچھے نہیں ہوتیں ،کرینہ کپور خان کام کے سلسلے میں اکیلی لندن نہیں جا رہیں بلکہ ان کے ہمراہ ان کے بیٹے تیمور علی خان بھی ہوں گے اور یہ پہلی بار ہو گا کہ کرینہ اپنے انٹرنیشنل ٹرپ پر اپنے بیٹے کے ساتھ ہوں گی۔واضح رہے کہ کرینہ فلم ویرے دی ویڈنگ میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv