تازہ تر ین
khawaja-asif

”ٹریکٹر ٹرالی“ کے بعد ” ڈمپر“, خواجہ آصف کے بیان سے غم و غصہ،ہر طرف شور شرابہ

خواجہ آصف نے تحریک انصاف بارے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی کیچڑ اکٹھا کرنے میں مصروف ہیںاور اپنی پارٹی کو گٹر بنارہے ہیں۔عمران خان بے کار اور صاف نہ ہونے والے کچرے کو ری سائیکل کرنے کا دکھاوا کر رہے ہیں۔وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کر کے کتاریخ رقم کررہے ہیں۔عمران کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی اب ڈمپر بھی حاصل کرلیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv