تازہ تر ین

داعش اور جنرل(ر)راحیل شریف آمنے سامنے ….تہلکہ خیز اعلان

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب پر حملے کی دھمکی،اسلامی فوجی اتحاد کو بھی للکاردیاگیا،صورتحال انتہائی تشویشناک، تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے دھمکی دی ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران وغیرہ میں کر چکی ہے۔ اپنے ہفت روزہ آن لائن نیوز لیٹر میں داعش نے سعودی عرب کی قیادت میں 34 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کو صلیبیوں کے ساتھ گٹھ جوڑ قرار دیتے ہوئے اسے مسخروں اور احمقوں کا گروہ کہا ہے۔داعش کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کی دھمکی کے ساتھاسلامی فوجی اتحاد سے متعلق شامل مضمون میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ اتحاد اسلام کی سرزمین پر ظالم اور مطلق العنان حکومتوں کے زوال کا نقطہ آغاز ثابت ہو گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv