بین الاقوامی ہیلری تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی May 22, 2017 admin Leave a comment نیپال (ویب ڈیسک)ماﺅنٹ ایورسٹ پر واقع مشہور چٹان ”ہیلری“تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ۔یہ جنوب مشرق کی جانب 12میٹر لمبی اُفقی چٹان ہے جو آہستہ آہستہ سرکتی جا رہی ہے ۔اس وجہ سے اس کو کوہ پیماﺅں کیلئے خطرناک قرار دیدیا گیا ہے ۔