تازہ تر ین

سعودی عرب پر راکٹ حملہ

قطیف (ویب ڈیسک) دہشتگردوں نے سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر آر پی جی میزائل ،راکٹ حملہ کردیا ۔جس میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 5افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔سعودی وزارت اطلاعات کے مطابق یہ حملہ گزشتہ دنوں تعمیراتی منصوبوں پر دستی بم حملوں کا سلسلہ ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv