تازہ تر ین

سعودی عرب سے پاکستانیوں بارے افسوسناک خبر

لاہور (این این آئی) سعودی عرب کی طرف سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز غیر ملکی ائیر لائنز کی پرواز341کے ذریعے مزید 14پاکستانیوں کو واپس بھجوا دیا گیا۔ لاہور ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ ہونے والوںکو ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv