لاہور (یوا ین پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اپنی کارکردگی معیاری نہیں لہٰذا انہیں جاوید میانداد پر انگلی اٹھانے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شہریاراینڈ کمپنی پاکستان کرکٹ کو تباہی کی طرف لے کر جارہی ہے اور اگر تمام سابق کھلاڑی متحد ہوکر ایک تنظیم بنالیں تو اسی طرح پی سی بی کو غلط کاموں سے روکا جائے گا اور کسی بھی سابق کھلاڑی کے ساتھ اس طرح کی ناانصافی نہیں ہو گی۔
بریکنگ نیوز
- ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف
- ٹرمپ نے جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا
- پاکستان کی سفارتی فتح، عالمی میڈیا نے کردار کو تاریخی قرار دے دیا
- امریکا اور اسرائیل کو ایران میں ’کچل دینے والی شکست‘ ملی، روس کا بڑا دعویٰ
- ایران میں عوام پاکستانی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں جشن
- اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے جنگ بندی کو نیتن یاہو کی ’بدترین ناکامی‘ قرار دے دیا
- واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن
- پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ
- یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا
- تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد
- مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟
- کیا رونالڈو کے گول کی تعداد 967 سے کم ہوگئی ہے؟
- فضا علی کے تیسرے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
- سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- نزلے کا انجیکشن بوڑھے افراد میں کیا فائدہ رکھتا ہے؟
- مسلمانوں کیلئے بند مسجد اقصٰی کو اسرائیلیوں کیلئے کھولنے کی تیاری
- بی جے پی پاکستان کیخلاف گمران کن بیانات اور مضحکہ خیز الزامات میں مصروف
- طنزیہ کارٹونز اور ویڈیوز: ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کا عالمی مذاق بنایا
- جنگ بندی کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
- جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں، ایرانی سفیر کا انکشاف
