تازہ تر ین

ویسٹ انڈین سٹیڈیم کا سٹینڈ سچن سے منسوب، اعتراض سامنے آگیا

پورٹ آف اسپین(آئی این پی) ٹی اینڈٹی کرکٹ بورڈ کے صدر عظیم بصارت نے ٹنڈولکر کے نام سے اسٹینڈ منسوب کرنے کے فیصلے پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ویسے ہی بہت زیادہ اسٹیڈیم موجود اور وہاں پر کسی کا اسٹینڈ کسی ویسٹ انڈین کھلاڑی سے منسوب نہیں تو یہاں پر ایسا کیوں کیا جارہا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ یہ اسٹیڈیم حکومت کی جانب سے مقامی کرکٹ بورڈ کے حوالے بھی نہیں کیا جارہا۔علاوہ ازیں اسپورٹس کمپنی آ ٹی اینڈ ٹی مائیکل فلپس نے کہاکہ برائن لارا کے مشورے پر ہی یہ اسٹینڈ ٹنڈولکر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv