تازہ تر ین
sania and malik

ثانیہ نے تصویر شوشل میڈیا پر ڈال کر شعیب ملک کو پریشان کر دیا

دبئی (این این آئی) شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کے درجہ حرارت نے پریشان کر دیا ۔ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنی حالیہ تصویر شیئر کی جس میں وہ دبئی میں موجود ہیں اور وہاں کی 37ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی سے بے حال دکھائی دے رہی ہیں. اپنی اے سی والی گاڑی میں ہونے کے باوجود انہیں گرمی شدید پریشان کیے ہوئے ہیں ۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv