تازہ تر ین

مچھروں کو گھر سے دور رکھنے کا آسان طریقہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) مچھر بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے اور اس سے بچاﺅ کیلئے کئی حربے آزمائے جاتے ہیں۔ ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ 7قسم کے پودے مچھروں کو گھر سے دور رکھنے میں کارگر ثابت ہوتے ہیں۔ اس تحقیق کے بعداب ضروری نہیں رہا کہ اپنے مچھروں کو گھر سے دور رکھنے کے لیے آپ کسی قسم کا سپرے یا دیگر ذرائع استعمال کریں بلکہ تلسی، لیمن بام ،سنبل بری، سٹرونیلا، لیونڈر، گیندا اور لہسن کے پودے لگا کر اپنے گھروں کو مچھروں سے محفوظ بنا لیں۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv