تازہ تر ین

شوبز میں ایک اور جوڑی ناکام ” عمر بھر کی قسمیں ٹوٹ گئیں “

لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ جاناں ملک اور گلوکار نعمان جاوید کے درمیان شادی کے 6 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں کے تعلقات کئی ماہ سے کشیدہ تھے۔ طرفین کی طرف سے صلح کی کوشش کی گئی لیکن معاملات بگڑتے چلے گئے۔ اداکارہ جاناں ملک کا کہنا تھا کہ جب ذہن نہ ملیں تو ساتھ رہنے کا کوئی فائدہ نہیں اس لئے باہمی رضامندی سے معاملات طلاق پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوکارہ فریحہ پرویز سے طلاق کے بعد گلوکار نعمان جاوید نے جاناں ملک 2ستمبر 2016ءکو شادی رچا لی تھی۔
طلاق



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv