تازہ تر ین

ریلوے لائن پر فوٹو شوٹ کرنیوالی حاملہ ماڈل بارے افسوسناک خبر

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ریلوے لائن پر فوٹو شوٹ کرنے والی ماڈل ہلاک ۔ پولیس کے مطابق فریزنیہ حادثے کے وقت حاملہ تھیں۔امریکی ریاست ٹیکسس میں ایک نوجوان ماڈل ریلوے لائن پر تصاویر کھنچوارہی تھیں کہ اچانک آنے والی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔19 سالہ فریزان?ہ تھامسن نیواسوٹا میں ریلوے لائن پر فوٹو ?ھنچوا رہی تھیں کہ اسی وقت ایک ٹرین آ گئی اور وہ اس کی زد میں آگئیں۔ریلوے لائن پر کھڑی ان کی یہ آخری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق فریزانیہ حادثے کے وقت حاملہ تھیں۔ وہ ایک ٹرین سے اترنے کے بعد بغل والی ریلوے لائن پر تصاویر کھنچوا رہی تھیں کہ دوسری جانب سے ایک اور ٹرین آگئی اور انھیں کچلتی ہوئی نکل گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv