تازہ تر ین

سپاٹ فکسنگ سکینڈل: کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں کون نظر رکھے ہوئے تھا؟سنسنی خیز انکشاف

لاہور(ّویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے والے کھلاڑیوں کے بارے ایک ساتھی کھلاڑی نے پی سی بی کو مخبری کی۔نجی ٹی وی کے مطابق معطل ہونے والے کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں کون نظر رکھے ہوئے تھا اور اینٹی کرپشن یونٹ کو ایک ساتھی کھلاڑی نے مخبری کی جس پر اینٹی کرپشن کھلاڑیوں کے خلاف حرکت میں آیا۔ساتھی کرکٹر کی مخبری کے بعد پی سی بی نے فوری طور پرایکشن لیتے ہوئے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کیا جبکہ محمد عرفان کو بعد میں معطل کیا گیا،شاہ زیب حسن کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv