تازہ تر ین
atif aslam

معروف گلوکار عاطف اسلم نے 34 ویں سالگرہ منائی

لاہور (شوبز ڈیسک)اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنی 34ویں سالگرہ کا کیک کاٹا ،وہ 12مارچ 1983 کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 میں کیا، بچپن سے ہی کرکٹر بننے کے شوقین عاطف اسلم کو کالج میں میوزک سے محبت ہوئی اور یہ محبت ایسی بڑھی کہ عادت ہی بن گئی۔2004ئ میں عاطف اسلم کے پہلے گانے جل پری نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اوراسی البم نے ایسی شاندارکامیابی حاصل کی کہ میوزک سے ان کی دوری پھر سہی جائے نہ۔گلوکاری کے میدان میں متعدد ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد عاطف اسلم نے اپنے کیرئیر میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے جوہر بھی دکھائے، 2011ئ میں پہلی بار عاطف نے پاکستانی فلم ’بول ‘میں کام کیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv