تازہ تر ین
قومی خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز اور حمزہ کی حکومت ختم ہوگئی، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا دعویٰ ہے شہباز شریف اور حمزہ شہباز آج اکثریت کھوچکے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کے سپریم کورٹ.

آرٹیکل 63 اے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ: وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کا اجلاس کچھ دیربعد وزیر اعظم ہاؤس میں.

نواز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہیے اور سیاست کرنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بات کا حامی رہا ہوں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پاکستان واپس آ جانا چاہیے اور ملک میں رہ کر سیاست کرنی.

وفاقی کابینہ کی اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے اصلاحات کے بغیر فوری طور پر الیکشن میں جانے کی مخالفت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔.

آرٹیکل 63 اے: منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا، صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) منحرف اراکین پارلیمنٹ سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ چیف سپریم کورٹ نے سنادیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اےکی تشریح.

خیبرپختونخوا حکومت کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے نکلنے کا فیصلہ

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے نکلنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ کابینہ اجلاس میں انصاف فوڈ کارڈ کے.

تحریک انصاف کا کوہاٹ میں جلسہ: آندھی اور طوفان سے تیاریاں متاثر

کوہاٹ: (ویب ڈیسک) آندھی اور طوفان سے تحریک انصاف کے کوہاٹ میں جلسے کی تیاریاں متاثر ہوگئیں۔ تیز ہواؤں سے جلسہ گاہ میں کارپٹ بکھر گئے، جھنڈے اور پوسٹر اڑ گئے۔ خیال رہے حقیقی آذادی تحریک کے سلسلے میں تحریک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv