تازہ تر ین
بین الاقوامی

ترک صدر کی صدارتی دفترمیں باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

 انقرہ(ویب ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے صدارتی دفترمیں باسکٹ بال کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ٹویٹر پر موجود ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس.

پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل، فرانس میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 917 افراد گرفتار

پیرس (ویب ڈیسک )پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 917 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ.

سابق برازیلین صدر جیر بولسونارو کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

برازیل کی سپریم الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر جیر بولسونارو کو صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سپریم الیکٹورل کورٹ نے جیر بولسونارو پر پابندی کا فیصلہ پانچ دو کی اکثریت سے سنایا۔ میڈیا رپورٹس کے.

برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی

جمائما خان کے بھائی اور برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی ہوگئے۔ ماحولیات میں عدم دلچسپی پر زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر اعظم رشی سونک پر تنقید کی ہے۔ زیک گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ مسئلہ یہ.

بھارت، بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ بس یاوتمال سے پونے جا رہی تھی جس میں.

روسی صدر پوٹن نے قرآن کو سینے سے لگا لیا

مکاچکلا: سویڈن میں حکومت کی اجازت پر عید الاضحیٰ کے دن قرآن پاک کی بےحرمتی کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران قرآن پاک سینے سے لگائے رکھا۔ عالمی میڈیا.

عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

عجمان: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عجمان پولیس نے رہائشی عمارت میں لگی آگ کی.

حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کیلئے حجاج کرام میدان عرفات میں جمع

جدہ: (ویب ڈیسک) حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کیلئے ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے جہاں وہ مسجد نمرہ سے حج کا خصوصی خطبہ سنیں گے۔.

ٹونگا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

نوکوالوفا : (ویب ڈیسک) ٹونگا جزائر میں 6.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ ٹونگا جزائر کے جنوبی علاقے میں آیا، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی.

مدینہ میں حج سیزن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل

ریاض : (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے کہا ہے کہ مدینہ میں حج سیزن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مدینہ گورنریٹ اور دیگر حکومتی اداروں نے مشترکہ طور پرمختلف ممالک سے بری.

مودی سرکار کا عبوری افغان حکومت کیساتھ خوشگوار تعلقات کا دعویٰ جھوٹ نکلا

کابل : (ویب ڈیسک) مودی سرکار کی ایک اور دوغلی پالیسی بے نقاب ہوگئی ، بھارتی حکومت کا عبوری افغان حکومت کے ساتھ خوش گوار تعلقات کا دعویٰ جھوٹ نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بغل میں چھری منہ میں رام.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv