تازہ تر ین

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14ماہ کی توسیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14ماہ کی توسیع کردی۔واضح رہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت31 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے،چیف الیکشن کمشنر نے ان کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع کردی،اس سے قبل بابریعقوب کی ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی گئی تھی،ان کی مدت ملازمت میں تیسری بار توسیع کی منظوری دی گئی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv