تازہ تر ین

آج شہید ملت کی 67 ویں برسی

ڈسکہ( این این آئی) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خاںکا67واں یوم شہادت آج 16 اکتوبر کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے شہید ملت کو 16اکتوبر1951ءکوراولپنڈی کے کمپنی باغ میں جلسہ کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے شہید ملت کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ لیاقت علی خان نے پاکستان کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر کے ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سچے وفادار تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv