تازہ تر ین

نواز اور اُنکی صاحبزادی کو قیدی نمبر الاٹ ہوگئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر الاٹ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ کیس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قید ہوئے 9 دن گزر گئے، جیل انتظامیہ نے دونوں مجرمان کو قیدی نمبر جاری کردیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو قیدی نمبر 1421 اور مریم نواز کو قیدی نمبر 1422 الاٹ ہوا ہے لیکن دونوں کو تاحال مشقت نہیں سونپی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv