تازہ تر ین

ملزم نواز شریف 420 بننے سے بال بال بچ گئے ، قیدی نمبر 3421 ،مریم قیدی نمبر 3422 الاٹ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید ملزم نواز شریف اور مریم نواز کو عارضی قید نمبرز الاٹ کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کو عارضی قیدی نمبر 3421اور مریم نواز کو 3422 الاٹ کیا گیا ہے۔ نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں قید رکھا گیا ہے۔ جہاں اس سے قبل سابق وزراءاعظم یوسف رضا گیلانی اور چودھری شجاعت قید رہ چکے ہیں۔ جبکہ مریم نواز کو خواتین بیرکس میں قید رکھا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv