تازہ تر ین

افسوس ریحام نے اب بھارتی میڈیا کی مدد طلب کر لی ، پی ٹی آئی نے الزامات گھٹیا قرار دیدئیے

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ذرائع نے اس امر پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ریحام خان نے پارٹی پر اپنے گھٹیا الزامات کے لیے بھارت جیسے ملک کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے ان کے انٹریو کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میں کئی ایسی باتیں کہی گئی ہیں جو پاکستان کے مخالف ملک میں نہیں کرنی چاہیں تھیں۔ اس بارے میں ریحام خان کا رویہ بھی وہی ہے جو نواز شریف کا ہے۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی صاف ستھری سیاست کی قائل ہے اور اس پر جنسی ہراسگی جیسے الزامات ایک گھٹیا زین کی پیداوار ہی ہوسکتے ہیں۔ یہ ایسا بیہودہ الزام ہے جو پاکستان کی سیاست میں آج تک کسی نے نہیں لگایا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv