تازہ تر ین

شان ‘ صائمہ نور کی دو پرانی فلمیں دوبارہ ریلیز

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی شان اور صائمہ نور کی دو پرانی فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی زینت بن گئیں ۔ ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ” اللہ رکھا اور ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ” اچھا گجر “ گزشتہ روز لاہور کے مقامی سینما گھروں میں دوبارہ نمائش کے لئے پیش کی گئیں ، دونوں فلموں میں شان اور صائمہ نور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ یاد رہے کہ اداکار شان اور صائمہ کی پرانی فلمیں پچھلے کئی سالوں سے سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv