تازہ تر ین

سچن نے انوکھا کام کر ڈالا

ممبئی(آئی این پی) سچن ٹنڈولکر نے اپنی محبت کی کہانی فلم میں بیان کردی،انہوں نے کہا کہ بائیو پک فلم میں مداحوں کو ان کی ذاتی زندگی کے بعض گوشوں سے آگاہی ہو سکے گی بالخصوص اہلیہ انجلی کے ساتھ رومانس کو بھی دیکھنے کا موقع ملے گا۔
،انہوں نے بتایا کہ فلم کیلئے بعض معلومات فراہم کرنے کیلئے اپنی فیملی سے باقاعدہ اجازت طلب کی تھی اور مووی میں فلم بین ان کے اہلیہ سے ملنے اور دیگر چیزوں سے متعلق جان سکیں گے،انہوں نے کہا کہ ان کے پہلے کوچ راما کانت اچرکر زندگی کا اہم حصہ ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv